Islamic Quotes In Urdu
اپنی نیکیوں کو اس طرح چھپاؤ جس طرح تم اپنے عیبوں کو چھپاتے ہو۔ انسان گناہ کرنے کی وجہ سے جہنم میں نہیں جاتا، بل کہ گناہ پر مطمئن رہنے اور توبہ نہ کرنے کی وجہ سے جہنم میں جاتا ہے شکوہ شکایت کی لت لگ جائے تو ناشکری زبان کی لذت بن جاتی ہے اور انسان ہمیشہ بے سکون ہی رہتا ہے اللہ پاک ہم سب کو اپنے شکر گزار بندوں میں شا مل رکھے ۔آمین بےبس انسان کا بہترین علاج اس کا اللہ کے حضور سجدہ ہے جب درد بڑھنے لگے اور کچھ بھی سمجھ نہ آئے تو اپنے رب کی طرف چلے جاؤ کیونکہ دل کا سکون بس اسی کی یاد میں ہے ہو سکتا ہے کل کی رات قبر میں ہو سوچ سکتے ہیں ؟آگے کیا ہونا وقت اچھا ہو یا برا اللہ کبھی ساتھ نہیی چھوڑتا اگر چاہتے ہو خدا ملے کام ایسے کرو کہ دعا ملے نماز مٹی کے انسان کو سونا بنا دیتی ہے نماز مٹی کے انسان کو سونا بنا دیتی ہے جو نہ مانگو تو نواز دیتا ہے مانگ لو تو بے حساب دیتا ہے ہر کسی کے لیے دعا کیا کرو کیا پتا کسی کی قسمت تمہاری دعا کا انتظار کر رہی ہو ہر کسی کے لیے دعا کیا کرو کیا پتا کسی کی قسمت تمہاری دعا کا انتظار کر رہی ہو جو کرتا ہے اللہ ک...